سی وی پی پی ایل نے اپنے ملازمین کو کوڈ 19 سے محفوظ رکھنے میں پر عزم

0
0

محکمہ صحت جموں کے زیر اشتراک ملازمین اور عملے کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی
لازوال ڈیسک
جموں//کووڈ 19 ویکسین لگانے کی مہم جموں کشمیر یوٹی کی انتظامیہ کے اشتراک سے سی وی پی پی ایل کارپوریٹ آفس، جموں میں کئی گئی۔ جس میں تقریبا 200 ملازمین ، کنٹریکٹ کارکنان اور CVPPPL اور این ایچ پی سی ریجنل آفس سے ان کے خاندانوںکوویشیلڈ کی دوسری خوراک کے ساتھ ٹیکہ لگایا گیا۔وہیں ڈاکٹر ہرمیندر سنگھ ، منیجر یو این ڈی پی ، ڈاکٹر روچی گپتا ، میڈیکل آفیسر ، جے اینڈ کے گورنمنٹ ڈپٹی سی ایم او آفس جموں سے اپنی ٹیم کے ہمراہ خوراک کا انتظام کیا۔۔وہیں اس دوارن اے کے چوہدری ، ایم ڈی ، سی وی پی پی پی ایل نے ڈاکٹر سلیم الرحمن ، ڈائریکٹر جنرل ، فیملی ویلفیئر ، ایم سی ایچ اینڈ امیونائزیشن ، جے اینڈ کے اور ڈاکٹر پونم سیٹھی ، ڈپٹی سی ایم او ، جموں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ جنہوں نے سی وی پی پی پی ایل اور این ایچ پی سی ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو دوسری ویکسینیشن ڈرائیو کو مکمل کرنے میں مدد فراہم کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا