اونی لکھیڑا نے کانسہ جیتا، پیرالمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بنیں

0
0

ٹوکیو // ہندوستان کی نشانہ باز اونی لکھیڑا نے جمعہ کے روز ٹوکیو پیرالمپکس میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن ایس ایچ ون مقابلے میں آج کانسہ کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی یہ اونی کا دوسرا تمغہ ہے اور وہ اس کے ساتھ ہی ایک پیرالمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بن گئی ہیں اونی سے پہلے جوگندر سنگھ سوڈھی پیرالمپکس کے ایک ہی ایڈیشن میں کئی تمغے جیتنے والے واحد ہندوستانی تھے۔
انہوں نے 1984 کے پیرالمپکس میں ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے تھے ۔
ان کا چاندی کا تمغہ شاٹ پٹ میں جبکہ دو کانسے انہوں نے ڈسکس اور نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں جیتے تھے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا