گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ نے آن لائین کلاسز شروع کیں

0
0

دیپک شرما

کشتواڑ ؍؍گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ نے آج کیمسٹری کے چھٹے سمسٹر کے لیے آن لائین کلاسز شروع کی ہیں۔ گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ کے پروفیسر یاسین سیروال نے بتایا کہ جموں یونیورسٹی نے فیصلہ لیا ہے کہ این سی کیو ایس ٹایپ ٹرم کنڈیشن اینڈ امتحانات چھٹے سمسٹر کو لیا جائے گا کیونکہ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کیساتھ جموں کشمیر میں بھی کورونہ وبا نے اپنے جپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے چلتے کالج ، سکول تمام سرکاری ادارے بند رہے۔ اسی کے چلتے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ نے 175 کالج طلبہ کو آن لاین کلاسز میں موک ٹیسٹ میں شرکت کریںنگے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا