کانگریس کا ٹویٹر بند

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ سروس کمپنی ٹوئٹر نے اس کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔کانگریس نے آج اپنے آفیشل فیس بک پیج پر سکرین شاٹ کے ساتھ اس کی معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا ’’ ہمارے لیڈروں کو جیلوں میں بند کیاگیا تب بھی ہم نہیں ڈرے تو ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر بھلا کیوں ڈریں گے۔ اگرجنسی زیادتی کی متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے تو ہم ایسا سو بار کریں گے‘‘۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا