کرایہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جے ایم سی نے تجارتی اداروں کو سیل کیا

0
0

سبزی منڈی ، جموں میں تین نمبر کے میونسپل کمرشل اداروں کو سیل کردیا
لازوال ڈیسک
جموں//کمشنر ، جے ایم سی کی ہدایات پر جموں میونسپل کارپوریشن نے کرایہ ،واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سبزی منڈی ، جموں میں تین نمبر کے میونسپل کمرشل اداروں کو سیل کردیا۔ الاٹیز کو ان کے خلاف جمع کرائے کے بقایا جات جمع کرانے کے لیے کئی نوٹس جاری کیے گئے تھے لیکن مقررہ مدت گزرنے کے باوجود وہ اسے جمع کرنے میں ناکام رہے۔مزید یہ کہ جموں میونسپل کارپوریشن اپنے تمام الاٹیز کمرشل/رہائشی سے اپیل کرتی ہے کہ وہ کرائے کے واجبات جی ایس ٹی کے ساتھ جمع کرائے تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی سے بچا جاسکے ۔جس میں ان کے احاطے سیل کرنا اور الاٹمنٹ آرڈر منسوخ کرنا شامل ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا