ایک جنگ نشے کے خلاف ، ریاسی پولیس 24گھنٹے میں 23معاملے درج کئے

0
0

لازوال ڈیسک
ریاسی //ضلع پولیس ریاسی نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی شراب تیار کرنے والوں اور اس کی اسمگلنگ کے خلاف اپنے جنگ جاری رکھی ہے ۔ اسی سلسلہ میں ریاسی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ،1منشیات فروش اور 23 بوٹ لیگروں کو گرفتار کیا۔جبکہ پولیس نے ان سے چٹا /ہیروئن کو ضبط کرنے کے علاوہ 4000 لیٹر سے زائد لہان کو تباہ کیا اور 105 لیٹر سے زیادہ ہوچ ، 106 بوتلیں غیر قانونی آست شراب کو ضبط کیا۔ جبکہ اس سلسلہ میں ضلع ریاسی کے تین تھانوں میں 23 نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔مزید تفتیش جاری ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا