جموں کشمیر ویٹرنری ڈاکٹر ایسوسی ایشن جموں کے مختلف عہدوں پر انتخابات

0
0

لازوال ڈیسک
جموں//کووڈ19کے رہنما اصولوں اوریس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ، جموں صوبہ کے ویٹرنری ڈاکٹروں کی رائے دہندگان کے طور پر اندراج سے امیدواروں کے ذریعہ کاغذات نامزدگی کی بھرتیاں ، ووٹنگ کے آخری عمل تک آن لائن موڈ کے ذریعہ انجام دی گئیں۔جبکہ یہ انتخاب نائب صدر ، جنرل سکریٹری ، خزانچی اور پبلسٹی سیکرٹری کے عہدوں کے لئے ہوئے۔جبکہ رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 96فیصد نے انتخابات میں ووٹ دیا اور اسی دن ان کے نتائج کا اعلان بھی کیا گیا ۔دریں اثناء مختلف عہدوں کے امیدوار جو فاتح بن کر سامنے آئے ہیں ان میں نائب صدر ڈاکٹر سنیل کمار ڈوگرہ،جنرل سکریٹریڈاکٹر پرتھی پال سجوٹرا، خزانچی- ڈاکٹر رویجیت سنگھ اور پبلسٹی سکریٹریڈاکٹر اشونی کمار کے نام شامل ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا