ڈائریکٹرERAجموں وریندرمنسوتراکادورہ بنی

0
0

بنی میں تعمیرکئے جارہے مجوزہ آکسیجن پلانٹ کے کام ومقام کامعائنہ کیا
حافظ قریشی

کٹھوعہ ؍؍ ڈائریکٹر اقتصادی تعمیر نو ایجنسی جموں ، رویندر کے منسوترا، جوگیندر سنگھ جسروٹیہ ایس ڈی ایم بنی اور بی ایم او بنی رادھا کریشن نے آج بنی میں بننے جارہا آکسیجن پلانٹ کے کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران انکے ہمراہ آکسیجن پلانٹ پروجیکٹ مینیجر این کے گپتا، کنسلٹنٹ محمد رفیق بھی موجود تھے ۔اس موقع پر ڈائریکٹر اقتصادی تعمیر نو ایجنسی جموں ، رویندر کے منسوترا نے بتایا کہ یہ آکسیجن پلانٹ دو کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہوگا اور پلانٹ میں آکسیجن کی پیداوار ایک منٹ میں تین سو لیٹر ہو گی۔ اور انھوں نے کہا کہ پلانٹ کا تعمیراتی کام جاری ہے اور جلد ہی پلانٹ بن کے تیار ہو جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا