ضلع صدر سید منظور حسین شاہ کے ساتھ پارٹی قیادت کا اظہار ِ یکجہتی
لازوال ڈیسک
راجوری //اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے پارٹی ضلع صدر راجوری سید منظور حسین شاہ بخاری کے والد سید پیر یٰسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ یہاں جاری تعزیتی پیغام میں الطاف بخاری نے سوگوار افراد خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ’’میں اللہ سے دعا گوہوں کہ مرحوم کی جنت الفردوس میں جگہ عنایت ہو اور لواحقین کو یہ ناقابل ِ تلافی نقصان بردداشت کرنے کی ہمت وعاہو‘‘اُن کے علاوہ پارٹی نائب صدر چوہدری ذوالفقار علی نے بھی ضلع صدر سید منظور حسین شاہ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیر صاحب شریف النفس اور علاقہ میں لوگوں کی بے لوث خدمات کے لئے جانے جاتے تھے۔ دیگر پارٹی لیڈران نے بھی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے جن میں پارٹی صدر کے علاوہ سنیئر نائب صدر غلام حسن میر، سابقہ وزیر اور سنیئرپارٹی لیڈر محمد دلاور میر، نائب صدور ظفر اقبال منہاس، اعجاز خان، عثمان مجید اور چوہدری ذوالفقار علی، جنرل سیکریٹری رفیع احمد میر، وجے بقایہ اور وکرم ملہوترہ، صوبائی صدر کشمیر محمد اشرف میر، ریاستی سیکریٹری اور ضلع صدر بڈگام منتظر محی الدین، ترجمان جاوید حسن بیگ، چیف کارڈی نیٹر اور ضلع انچارج کولگام عبدالمجید پڈر، سرینگر میئر اور پارٹی یوتھ ونگ صدر جنید عظیم متو، میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی، صوبائی صدر جموں منجیت سنگھ، صوبائی صدر خواتین ونگ نمرتہ شرما، ڈی ڈی سی چیئرمین سرینگر آفتاب مل، ضلع صدر سرینگر نور محمد شیخ، ضلع صدر کپواڑہ راجہ منظور، ضلع صدر اننت ناگ عبدالرحیم راتھر، ضلع صدر سانبہ رمن تھاپا، ضلع صدر کشتواڑ مہندر سنگھ پریہار، ضلع صدر کٹھوعہ پریم لال، ضلع صدر پلوامہ غلام محمد میر، ضلع صدر بارہمولہ شعیب لون، ضلع صدر گاندربل جاوید میر، ضلع صدر بانڈی پورہ شفاعت کاظمی، ضلع صدر جموں اربن پرنو شگوترہ، ضلع صدر جموں رورل اے پشپ دیو کمار اُپل، ضلع صدر جموں رورل بی ڈاکٹر نیلجن اروڑہ، ضلع صدر جموں او بی سی رورل ست پال ورما، ضلع صدر جموں ایس سی سنیل کمار بھگت، انچارج ضلع صدر اودھم پور فقیر ناتھ، ضلع صدر راجوری سید منظور حسین شاہ، نائب صوبائی صدر جموں اصغر علی، پارٹی لیڈر اور سابقہ ایم ایل اے کمل اروڑہ، پارٹی لیڈر اور سابقہ ایم ایل اے ممتاز خان، سابقہ ایم ایل اے قمر حسین، پارٹی لیڈر وسابقہ ایم ایل اے غلام قادر وانی، ریاستی کارڈی نیٹر ایس سی بودھ راج بھگت، ریاستی کارڈی نیٹر او بی سی مدن لال چلوترہ، صوبائی سیکریٹری جاوید احمد مرچال، عبدالرشید ہارون اور نذیر احمد وانی(ڈیلگامی)، پارٹی کارڈی نیٹر جنوبی کشمیر فضل محمود بیگ، پارٹی کارڈی نیٹر جنوبی کشمیر شوکت غیور اندرابی، ڈی ڈی سی وائس چیئرمین سرینگر بلال بھٹ، ڈی ڈی سی وائس چیئرمین شوپیان عرفان منہاس، ڈی ڈی سی وائس چیئرمین پونچھ محمد اشفاق، صوبائی سیکریٹری جموں ڈاکٹر روہت، نائب صدر او بی سی جموں رورل کلدیپ راج، ضلع جنرل سیکریٹری جموں ایس سی (رورل) اجے رانا، اپنی ٹریڈ یونین صدر اعجاز کاظمی، ریاستی کارڈی نیٹر کشمیری پنڈیت جمو ں/کشمیر ونود پنڈیتہ اور وجے دھر، ریاستی کارڈی نیٹر او بی سی مدن لال چلوترہ، جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ ابہے بقایہ اور مظفر ریشی، یوتھ صوبائی صدر جموں گوروکپور، سٹوڈنٹ ونگ صوبائی صدر جموں انوج منہاس، یوتھ صوبائی صدر کشمیر خالد راٹھور، یوتھ ضلع صدر سرینگر محسن ظفر شاہ، یوتھ ضلع صدر جموں اربن شیوم چوہدری، پارٹی لیڈر عرفان مٹو، پارٹی لیڈر امتیاز راتھر، پارٹی دیگر دفتری عہدیداران، ڈی ڈی سی ممبران شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع کمیٹی راجوری نائب صدر محمد اقبال چوہدری، محمد اقبال کھوکھر، جوائنٹ سیکریٹری ایڈووکیٹ ابرار چوہدری ، ضلع میڈیا کارڈی نیٹر رضوان خان براق، آرگنائزنگ سیکریٹری محمد اعظم ملک، بلاک صدر جمولہ راجہ محمد اسلم، ن ائب صدر بلاک جمولہ پرشوتم سنگھ، نائب صدر بلاک جمولہ شوکت علی، سید انور شاہ، محمد یوسف چوہدری، حاجی محمد اسلم نے بھی دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے غمزدگان کے ساتھ دلی ہمدردی ویکجہتی کا اظہار کیاہے۔