کرکٹر سریش رینہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

0
0

کھیلوں کے فروغ پہ گفت وشنید،لیفٹیننٹ گورنر کو اَپنی کتاب ’’Believe‘‘ بھی پیش کی
لازوال ڈیسک

جموں؍؍اِنٹرنیشنل کرکٹر سریش رینہ نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سُریش رینہ نے لیفٹیننٹ گورنر کو کرکٹ اکادمیوں کے کام کاج سے متعلق جانکاری دی۔اُنہوں نے جموںوکشمیر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اَپنے منصوبے کی مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں لیفٹیننٹ کو آگاہ کیا اور اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو اَپنی کتاب ’’Believe‘‘ بھی پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر میں کھیلوںکی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے سٹار کرکٹر کی کاوشوں کو سراہا اور اُنہیں یوٹی اِنتظامیہ کی جانب سے ہرممکن تعاون کا یقین دِلایا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا