75 ویں یومِ جمہوریہ پر لفٹینٹ گورنر کی مبارکباد

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے 75 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ 75 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر میں تمام شہریوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اس دن میں جموں کشمیر پولیس ، مسلح افواج ، سی اے پی ایف اور ہمارے آزادی پسندوں کے بہادروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہماری عظیم قوم کے اتحاد اور سالمیت کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں ۔ ‘‘ہمارے جمہوریہ کے اس مبارک امرت کال پر ہمیں اگلے 25 سالوں کے چیلنجوں کو مواقع میں بدلنے کا عزم کرنا چاہئیے اور خود اعتمادی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئیے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا