آکاش دت نے جموں ڈسٹرکٹ بنچ پریس چیمپیئن شپ جیت لی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں//جموں کے آکاش دت نے جموں ڈسٹرکٹ بنچ پریس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ انہوں نے سینئر اور ماسٹر (EQ & U.N.E.Q) چیمپین شپ میں حصہ لیا تھا جو نیلم پیلس بشناہ جموں میں 17 اور18 اپریل 2021 کو منعقد ہوئی تھی جہاں انہوں نے 120 کلوگرام زمرے میں مجموعی طور پر 1525 کلوگرام کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل تھی۔
وہیں انہیں گولڈ میڈل اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا گیا ہے۔ واضح رہے ڈسٹرکٹ جموں پاور لفٹنگ ایسوسی ایشن کے ذریعہ ہر سال جموں ڈسٹرکٹ بینچ پریس چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا