پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دوسرے دن بھی مستحکم

0
0

نئی دہلی //بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی آنے کے درمیان گھریلو سطح پر جمعرات کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔

اندھنوں کی قیمتیں چار دن مستحکم رہنے کے بعد منگل کے روز پٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا ۔
منگل کے روز دہلی میں پٹرول فی لیٹر 22 پیسے کم ہو کر 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل بھی 23 پیسے کم ہو کر 80.87 روپے فی لیٹر ہو گیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا