جموں وکشمیر کیلئے 1.08لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش

0
0

سی سی آئی جموں نے سراہنا کی ،کہا جموں و کشمیر کی مجموعی ترقی کیلئے بڑا قدم
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر خزانہ نرملہ سیتہا رمن نے 108621کروڑ کا بجٹ پیش کیا ہے جہاں ہر ڈی ڈی سی کو دس کروڑ روپئے اور بی ڈی سی ممبر کو 25لاکھ روپئے کا ترقیاتی فنڈ دیا جائے گا ۔وہیں بجٹ اچھی حکمرانی ،لوگوں کی معاشی و اقتصادی ترقی ،ڈھانچے کی تعمیر اور روزگار پر مرکوز ہے ۔اس سلسلے میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز جموں نے بجٹ کی سراہنا کرتے ہوئے امید جتائی کہ یہ جموں وکشمیر کی مجموعی ترقی کیلئے ایک بڑا قدم ہے ۔وہیں سی سی آئی کے صدر ارون گپتا نے بجٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی میدان میں بھی بجٹ گزشتہ برس سے امسال کئی زیادہ ہے جو قابل داد ہے ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا