تھنہ منڈی کی خوبصورتی اور صفائی کیلئے اہم قدم

0
0

سفید رنگ سے دوکانوں کو رنگنے کا کام شروع
عمران خان
تھنہ منڈی؍؍ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری کی ہدائیت پر ایس ڈی ایم تھنہ منڈی ڈاکٹر ذاکر حسین قریشی اور تحصیلدار محمود ریاض خان نے بازار کا معائنہ کیاجہاں انہوں نے تمان دوکانداروں سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اپنی دوکانوں کو سفید رنگ سے رنگیں۔انکی ہدائت پر مقامی دوکانداروں نے فوری عمل کرتے ہوئے سفید رنگ کرنا شروع کر دیا ہے جس سے آنے والے وقت میں تھنہ منڈی بازار اور علاقہ میں صاف ستھرائی اور خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا