ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان بقیہ تین ٹی-20 شائقین کے بغیرکھیلں جائیں گے

0
0
احمد آباد // ہندوستان اور انگلینڈذ کے درمیان بقیہ تین ٹی-20 مقابلے احمدآباد میں نریندرمودی اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔

دونوں ممالک کے درمیان سیریز تیسرے مقابلے سے قبل تک1-1 سے برابرہے۔
ہندوستان اورانگلینڈ کے مابین تیسرامقابلہ منگل کو کھیلا جانا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا