نائب چیئر پرسن ڈی ڈی سی ریاسی ،ایڈوکیٹ ساجرہ قادر نے عوامی دربار لگایا

0
0

عوامی مسائل کئے سماعت ،کہا جلد ازالہ کروایا جائے گا
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍نائب چیئر پرسن ڈی ڈی سی ریاسی ،ایڈوکیٹ ساجرہ قادر نے یہاں ڈاک بنگلہ سونگری میں ایک عوامی دربار لگایا جہاں انہوں نے مقامی عوام کے مسائل سماعت کئے ۔ اس موقع پر چھنہ ،نیوسی، دھمنی ،چھسیوٹ، شیکاری، سونگری ،چسانہ ،ٹولی، بننا،کالا بن ،ہسوٹ اور گھوٹا کے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ شرکت کی اور نائب چیئر پرسن ڈ ی ڈی سی ریاسی کے سامنے مسائل رکھے۔وہیں عوام نے بجلی ،پانی، تعلیم ، صحت ،زراعت ،باغبانی اور سڑکوں کے مسائل کو زیر بحث لایا۔اس دورا ن ایڈوکیٹ ساجرہ قادر نے عوامی مسائل سماعت کرتے ہوئے عوام کو یقین دہانی کروائی کہ عوامی مسائل کا جلد ازالہ کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہاکہ عوام سرکاری اسکیموں سے افادیت حاصل کرے ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا