فوج نے بدھل میں آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا

0
0

سید زاہد
بدھل //ہندستانی فوج نے راجوری کے علاقہ بدھل کی مقامی آبادی کے لئے مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کیلئے ایک آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں بدھل اور قریبی علاقوں کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ واضح رہے اس پروگرام کا مقصد مقامی لوگوں کویو ٹی کی تمام بڑی فلاحی اسکیموں ، اقدامات اور پالیسیوں کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت کی اسکیموں اور پالیسیوں کے متعکق جانکاری فراہم کرنا تھا ۔وہیں تقریب میں آرمی افسران کے علاوہ سماجی کارکنان اورسول انتظامیہ کے عہدیداروں نے بھی حصہ لیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا