فوج کی جانب سے گرلز ہائر اسکنڈری اسکول دیہری رلیوٹ میں عالمی یوم خواتین منایاگیا

0
0

طلبائ،اساتذہ،مقامی خواتین اور پنچائتی نمائندگان نے کی شرکت
لازوال ڈیسک

منجاکوٹ؍؍فوج کی جانب سے عالمی یوم خواتین کے موقع پر گرلز ہائر اسکنڈری اسکول دیہری رلیوٹ میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پندرہ سرپنچوں، ستائیس اساتذہ ،اکیس مقامی خواتین اور 133طالبات نے شرکت کی۔وہیں مقررین نے خواتین کے انصاف کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔وہیں مقررین نے بیٹی بچائو ، بیٹی پڑھائو، خواتین کے تحفظ اور خواتین کو با اختیار بنانے کے سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔اس دوران فوج کی جانب سے آپریشن سدبھاونہ کے تحت تعمیر شدہ بس اسٹینڈ کا افتتاح بھی کیا گیا ۔وہیں فوج کی جانب سے شرکاء کیلئے ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا اور مقامی عوام نے فوج کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا