ضلع یوتھ ایسوسی ایشن کی جانب سے یوگا مقابلوں کی انعقاد

0
0

اعجازالحق بخاری؍ شہزاد بٹ
پونچھ ؍؍ ضلع یوگا ایسوسی ایشن نے چندر پارک میں ڈاکٹر سنجیوکمار اسسٹنٹ فالور کلچرافیسرکی صدارت میں یوگامقابلوں کا انعقاد کیا ۔جس میں مختلف اسکولوں سے طلباء نے شرکت کی ۔ جبکہ پروگرام میں وجے کمار جنرل سکریٹری ایسوسی ایشن نے اختتامی تقریب کی نظامت کی ۔پروگرا م میں وکاس شرما ،نریندر کمار ،نردوش کمار ، اشوک شرما نے شرکت کی ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا