محمد اسلم سرکاری امداد کا منتظر

0
0

مکان آگ کی وجہ سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
لازوال ڈیسک

راجوری؍؍ بلاک بدھل کی پنچائت حلقہ درمن میں 17 فروری کو محمد اسلم ولد احمد دین کے رہائشی مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے رہائشی مکان کے ساتھ ساتھ مویشی خانہ کو بھی لپیٹ میں لے لیا ۔تا ہم مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تالیکن پورا گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔وہیں محمد اسلم نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک سرکار کی طرف سے کو بھی امداد نہیں دی گئی اور محکمہ پولیس کے علاوہ کوی بھی ملازم ہمارا حال جاننے نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ غریب شخص کی کہیں بھی شنوائی نہیں ہے اورافراد خانہ کسی کے گھر وقت گزار رہے ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا