مکان و مویشی خانہ خاکستر
عمران خان
تھنہ منڈی ؍؍تھنہ منڈی کی بلاک پلانگڑھ میں ایک رہائشی مکان کوآگ رونما ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گھر کا سازہ سامان اور مویشی خانہ جل کر راخ میں تبدیل ہوگیا ۔مذید واردات کے نتیجے میں مویشی خانے میں موجوددوبھینسیں بھی جل کر راکھ میں تبدیل ہوگئی۔ واضح رہے پلانگڑھ کے وارڑنمبردو بیوہ غلام فاطمہ زوجہ محمدقاسم کے گھرپراچانک آگ لگ گئی ۔ مقامی لوگوں نے فوری بچائو کاروائی شروع کی ۔ لوگوں نے انتظامیہ سے بیوہ کی مدد کی اپیل کی جبکہ بعدازاں مقامی پولیس نے پہنچ مذید کاروائی کی ۔