سری نگر،//پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ضمانت اب ایک قانون نہیں بلکہ ایک استثنا بن کے رہ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزم کو بغیر کسی ثبوت کے ہی مجرم گردانا جاتا ہے۔
موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز پی ڈی پی یوتھ لیڈر وحید الرحمان پرہ کی ضمانتی عرضی مسترد ہونے کے رد عمل میں کیا۔