چھٹی کی رسم کے ساتھ ہی عرس خواجہ غریب نوازؒ کا غیر رسمی طور پر اختتام

0
0

اجمیر،  راجستھان کے ضلع اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی ’غریب نوازؒ‘ کا 809 ویں سالانہ عرس کا اختتام آج چھٹی کے قل کی رسم کے ساتھ غیر رسمی طور پر ہو گیا۔

آج جمعہ کے سبب یہاں شاندار جمعہ کی نماز بھی ادا کی گئی۔
عرس کا بہ ضابطہ اختتام 22 فروری کو بڑے قل کی رسم کے ساتھ ہوگا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا