ٹیم نواودے ایکسپریس ہیلپینگ چیریٹیبل ٹرسٹ کا بھاگواہ دورہ

0
0

سرکاری اسکیموں کے متعلق عوام کو جانکاری فراہم کی
لازوال ڈیسک

جموں//نواودے ایکسپریس ہیلپینگ چیریٹیبل ٹرسٹ ٹیم نے ضلع ڈوڈہ کے بھاگواہ کادوراکیا۔اس موقع پر نواودے ایکسپریس ہیلپینگ چیریٹیبل ٹرسٹ کے چیئرمین ہردیوسنگھ منھاس کے ہمرہ ٹرسٹ کے سیکریٹری منہوری لال نمبردار بھاگواہ کے علاوہ منجمی کے کئی نوجوان موجودرہے۔وہیں بھاگواہ میں منعقدہ پروگرام میں شامل نوجوانوں کو سرکارکی طرف چلائی جارہی اسکیموں کے متعلق چیئرمین ہردیوسنگھ منھاس نے جانکاری فراہم کی اورکہاکہ ان سکیموں سے لوگ فائدہ اٹھائیں۔اس دوران چیئرمین ہردیوسنگھ منھاس کئی سرکاری دفاتر کادوراکیاجہاں کئی ملازمین اپنی ڈیوٹی سے غیرحاضرپائے ۔انہوںنے اس سلسلے میںتمام محکمہ جات کے ملازمین سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اپنی حاضری کو لازمی بنائیں تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا