گارڈن ایونیو کے عوام سے سابق وزیرست شرما نے کی ملاقات

0
0

عوامی مسائل کئے سماعت ،کئی کو موقع پر کروایا ازالہ
لازوال ڈیسک
جموں؍؍سابق بھاجپا صدر اور سابق وزیر ست شرما نے یہاں وارڈ نمبر اکتیس کے گارڈن ایونیو کے مقامی عوام سے ملاقات کی جہاں ان کے ہمراہ بھاجپا لیڈر آیودھیہ گپتا ،کرن شرما،دیپک کمار و دیگران موجود تھے ۔وہیں مقامی عوام کو سابق وزیر کے ہاتھوں ڈومیسائل اسناد بھی دی گئیں ۔اس موقع پر ست شرما نے اپنے خیالات کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مقامی عوام سے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جہاں کئی مسائل کا بروقت ازالہ کروایا گیا ۔وہیں شرما نے مختلف محکمہ جات کے افسران سے عوامی شکایات پر بات کی جہاں افسران نے یقین دہانی کروائی کہ ا ن کے مسائل کاا زالہ جلد کیا جائے گا ۔انہوںنے کہا کہ جموں مغرب میں دیگر ترقیاتی کام بھی شروع کئے جائیں گے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا