سینئر معلم سردار ظہور عمر خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

0
0

ہائی اسکول منجیاڑی کے طلباء اور اساتذہ نے دی مبارک باد
سرفرازقادری

مینڈھر // سب ڈویژن مینڈھرکے موضع منجیاڑی سے تعلق رکھنے والے سینئر ماسٹر سردار ظہور احمد خان محکمہ تعلیم میں بحثیت استاد 30شاندار خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ سال مئی میں اپنے فرائض منصبی سے سبگدوش ہو گئے تھے۔ غور طلب بات ہے کے گزشتہ سال کرونا وائرس کے خوفناک پھیلاؤ کی وجہ سے پورے اقوامِ عالم میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ کسی قسم اجتماعی تقریب منعقد کرنے پر قانونی ممانعت تھی ۔اسی پابندی کو مد نظر رکھتے ہوئے استاد ظہور احمد خان کے اعزاز میں رفقاء کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام نہیں کیا جاسکا تھا جو کے آج باضابطہ طور پر ہائی ا سکول منجیاڑی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں رفقاء نے انہیں مبارک باد پیش کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا