بی سی سی آئی کا ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ روپئے دینے کا اعلان

0
0
ممبئی، //ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا میں چار ٹسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیتنے والی ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ روپئے کا ٹیم بونس دینے کا اعلا ن کیا ہندوستان نے آسٹریلیا کو برسبین کے گابا میدان میں منگل کے روز میدان میں تین وکٹ سے شکست دے کر سیریز دو۔
ایک سے جیت لی۔
بی سی سی آئی کےسکریٹری جے شاہ نے ٹیم نڈیا کو پانچ کروڑ روپئے دینے کا بونس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کے لئے یہ خاص لمحہ ہے۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا