NHPCکوفنانشل رپورٹنگ میں نمایاں کارردگی پر آئی سی اے آئی اعزاز سے نوازہ گیا

0
0

ڈائریکٹر فنانس این ایچ پی سی آر پی گوئیل نے سلور شیلڈ ٹرافی حاصل کی
لازوال ڈیسک

جموں؍؍ڈائریکٹر فنانس این ایچ پی سی آر پی گوئیل اور این ایچ پی سی کے دیگر سینئروں نے مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور ،ہیوی انڈسٹریز اینڈ پبلک انٹر پرائز ارجن رام میگوال سے یہاں غازی آباد میںفنانشل رپورٹنگ میں نمایاں کارکردگی پر آئیی سے اے آئی ایوارڈ س میںسلور شیلڈ ٹرافی حاصل کی ۔واضح رہے این ایچ پی سی ہندوستان کی مایا ناز پن بجلی کمپنی ہے جسے یہاں آئی سی اے آئی اعزازات میں سلور شیلڈ ٹرافی سے نوازہ گیا ۔وہیں این ایچ پی سی کی فنانشل اسٹیٹمنٹ تیار کرنے میںاکائونٹنگ پریکٹس اور دیگر معلومات کا جائزہ لینے کے بعد اس اعزاز سے نوازہ گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا