تاریخی مغل شاہراہ کی رونق بحال

0
0

پانچ ماہ کے بعد یک طرفہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
یواین آئی

سرنکوٹپیر پنچال کے پونچھ و راجوری اضلاع کوجنوبی کشمیرکے شوپیاں کے ساتھ جوڑنے والا 86 کلو میٹر طویل تاریخی مغل روڑ زائد از پانچ ماہ تک بند رہنے کے بعد بدھ کے روز یک طرفہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ایک ٹریفک پولیس آفیسر نے بتایا کہ تاریخی مغل روڑ پر بدھ کے روز ٹریفک کو کشمیر سے پونچھ روانہ ہونے کی اجازت دی گئی اور مخالف سمت سے کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔قابل ذکر ہے کہ سال گذشتہ کے ماہ دسمبر میں بھاری برف باری کے پیش نظر اس روڑ کو بند کیا گیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا