بوائز ہائر اسکنڈری اسکول منڈی میں فوج کی جانب سے کوئیز مقابلہ

0
0

بارڈر سیکورٹی فورسز کی 183بٹالین کی جانب سے کیاگیااہتمام
ریاض ملک
منڈی؍؍ گورنمنٹ بوائز ہائراسکنڈری اسکول منڈی میں 183بٹالین کی جانب سے مقابلہ جاتی پروگرام منعقد کیا جس میں اسکول کی گیارویں جماعت کے طلباء کی چار ٹیمیں بنائی گئیںجن سے مختلف قسم کے عام فہم سوالات پوچھے گئے ۔اس موقع پر سیاسیات، جغرافیائی معلومات، حساب، کھیل وغیرہکے متعلق سوالات پوچھے گئے جن میں بچوں نے بڑی مہارت سے جواب دئے۔وہیں مقابلے میںاول، دوم اورسوم آنے والی ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔اس دوران بارڈر سیکورٹی فورسز کے انچارج کمانڈ آفسیر کے علاوہ دیگر بارڈر سیکورٹی فورس کے افیسران اوراسکول کا عملہ بھی موجود رہاہے۔ اس موقع پر کمانڈ آفیسر نے بچوں کو تعلیم کے حصول پر زوردیتے ہوئے انہیں ہر ایک میدان میں قابل اور لائیک ترین بننیکی تلقین کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا