کشمیر :شبانہ برف باری کے بعد موسم خشک مگر دھند اور کہر سے ٹریفک متاثر

0
0

سری نگر، // وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ ہلکی برف باری کے بعد اتوار کی صبح دھند اور کہر کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل میں خلل واقع ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 14 جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے۔

ادھر وادی کشمیر میں حالیہ بھاری برف باری کے باعث کئی بالائی علاقوں کا اپنے اپنے ضلع ہیڈ کوارٹروں کے ساتھ رابطہ ہنوز منقطع ہی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا