سید زاہد
بدھل؍؍؍سرفراز بخاری نے کہا پنچائیت کوٹ دھڑا میں پچھلے کئی سالوں سے پنچائیت میں مجلس پلان کا نام تک نہیں رہا کچھ ٹھیکیدار گھر میں بیٹھ کر ہی پلان بنا لیتے ہیں اور لوگوں کے دستخط بھی خود کر لیتے ہیں حالانکہ قانونی طور پر پنچائیت راج ایکٹ 1989 کے تحت لوگوں کو اطلاع ہونا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا ہم انقریب RTI کے تحت دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا لوگوں سے تیس تیس ہزار روپے PMAY کیس کے لئے ہیں جو قانونی جرم ہے…انہوں نے ڑپٹی کمشنر سے اپیل کی ہیکہ مجرم کے خلاف کاروائی کی جائے۔