این پی پی کسانوں کی مشکلات میں ان کے ساتھ ہے:ہرش دیو

0
0

کہا کسانوں کا اعتماد جیتنے میں مرکزی حکومت ناکام ہوئی
لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموںو کشمیر این پی پی کے چیئرمین اور سابق وزیر ہرش دیو سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ملک اس وقت شدت کی سردی کا سامنا کر رہا ہے اور ملک کے ہزاروں لاکھوں کسان زرعی اصلاحات کے بلوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ حکومت کی جانب سے ان کے مسائل اور مطالبات کو قبول نہیں کیا جا رہا ہے۔انہوںنے ان باتوں کا اظہار یہاں کسانوں کی مہم کی حمائت کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ کسانوں کے جذبات مجروع کرتے ہوئے حکومت ان پر اپنے خیالات تھونپ رہی ہے۔سنگھ نے کہا کہ حکومت کسانوں کا اعتماد جیتنے میں ناکام ہو رہی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا