ضلع رامبن کی تحصیل راج گڑھ میں ووٹنگ کل

0
0

مشکور احمد

رام بن؍؍جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے آٹھویں مرحلے کی ووٹنگ کل یعنی 19 دسمبر کو ہوگی۔رامبن ضلع میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے سات مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ پہلے سات مرحلوں کے لیے پرْامن طریقے سے ووٹنگ ہوئی اور ووٹنگ کے دوران کسی بھی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آٓیا۔ راج گڑھ ڈی ڈی سی کی ایک نشست کیلئے 9 امید وار ہیں اور سرپنچ کیلئے ایک نشست کیلئے 3امیدوار ہیں اور پنچ کی نشست کیلئے دو امیدوار ہیں کل ووٹر 11000 ہیں ۔[DEO] ڈی ای او او نے بتایا کہ راج گڑھ ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے 29 پولنگ سٹیشن ہیں۔ سکورٹی کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا