ڈی ڈی سی الیکشن 2020:ڈی پی او نے سیاسی جماعتوں کااجلاس طلب کیا

0
0

مشکور احمد

رام بن ؍؍رام بن ضلع میں پنچائت الیکشن آفیسر۔ڈی پی او رامبن ناظم زئی خان نے آج ریٹرننگ آفیسرز۔آر او۔ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز۔اے آر او اور تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ دوسرے نمائندوںسے دو الگ الگ اجلاس طلب کئیجس میں ان انتظامیہ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔22دسمبر کو ووٹوں ک گنتی کیلئے انتظاما ت پرتبادلہ خیالا ت کیاگیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا