پونچھ تصادم، دو غیر ملکی جنگجو ہلاک، ایک اعانت کار گرفتار

0
0

جموں، // جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں تاریخی مغل روڈ پر سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں دو جنگجو ہلاک جبکہ ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا: ’پونچھ کے پوشانہ علاقے میں پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کے مشترکہ آپریشن میں دو جنگجو ہلاک، ایک جنگجو اعانت کار گرفتار کیا گیا‘۔

جموں و کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے بتایا کہ ضلع پونچھ میں تاریخی مغل روڈ پر دگرن پوشانہ علاقے میں جاری تصادم کے دوران دو غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا