جموں و کشمیر میں خاندانی راج کا دور ختم ہو چکا ہے: ترون چگھ

0
0

سری نگر،// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں اب خاندانی راج کا دور ختم ہو چکا ہے اور ‘گپکار گینگ’ بی جے پی کی مقبولیت سے بوکھلا گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں جاری ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات لوگوں میں وہ اعتماد بحال کرنے کے انتخابات ہیں جو گذشتہ سات دہائیوں کے دوران ٹوٹ گیا ہے۔

موصوف نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ سات دہائیوں کے دوران دو پارٹیوں نے باری باری لوٹا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا