آل جموں و کشمیر فارسٹ کارپوریشن ایمپلائز یونین کا مطالبات کو لے کر احتجاج

0
0

سری نگر، 5 دسمبر (یو این آئی) آل جموں و کشمیر فارسٹ کارپوریشن ایمپلائز یونین نے ہفتے کے روز اپنے مطالبات بطور خاص تنخواہوں کی واگذاری کو لے کر یہاں پریس کالونی میں احتجاج درج کیا۔

احتجاجی ‘ہماری مانگیں پوری کرو’، ‘ہماری تنخواہیں واگذار کرو’ وغیرہ کے نعرے لگا رہے تھے۔

اس موقع پر یونین کے صدر بشیر احمد بٹ نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس سے ہمیں گوناگوں مشکلات کا سامنا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا