نائیڈو نے ناگالینڈ کے یوم تاسیس پرمبارکباد دی

0
0

نئی دہلی؍؍ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ناگالینڈ ریاست کے یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ترقی کے لئے سبھی کو تعاون کرنا چاہئے ۔مسٹر نائیڈو نے منگل کو یہاں ایک پیغام میں کہا کہ یہ ریاست قدرتی خوبصورتی اور وسائل سے مالا مال ہے ۔انہوں نے کہا ‘‘ناگالینڈ کے قیام کے دن کے موقع پر ثقافتی اور قدرتی طور پر خوشحال اور شجاعتی روایت سے مالا مال اس ریاست کے شہریوں کی صحت، کامیابی، سلامتی اور مطمئن زندگی کی تمنا کرنا ہوں اور ریاست کے ترقی میں ان کے تعاون کی اپیل کرتا ہوں‘‘۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا