نیشنل کانفرنس کی ٹھاٹھری حلقہ میں تاریخی فتح ہوگی

0
0

عوام کو پارٹی سے دلی ہمدردی کی مبارکباد :شمیم احمد بٹ
منظور سمسھال

ٹھاٹھری؍؍نیشنل کانفرنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے امیدوار شمیم احمد بٹ نے آج پنچایت بھٹولی کے کیں گائوں کا دورہ کیا ۔جہاں عوام نے نیشنل کانفرنس کے جھنڈے دیکھتے ہی علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عوام نے سینکڑوں کی تعداد میں شمیم بٹ کا استقبال کیا اور نیشنل کانفرنس کا دامن تھاما اور فرقہ پرست جماعتوں کو الوداع کیا جنہوں نے کیں سالوں سے گنڈہ کردی کا ماحول بنایا ہوا تھا ۔شمیم احمد بٹ کے ہمراہ کیں باقی سرپنچ اور پینچ حضرات کے ہمراہ اس پنچایت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ۔انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ وہ اس الیکشن کے بعد علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر محاذ پر غریب عوام کے ساتھ ساتھ چلیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس ہی وہ واحد پارٹی ہے جو ریاست جموں وکشمیر کی عوام کی پہچان کو باقی رکھنے کے لیے آج فرقہ پرست جماعتوں کے سامنے آئی ہے اور دفعہ تین سوستر کی کی واپسی کا وعدہ بند ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا