کورونا کیسز میں مسلسل کمی، فعال کیسز 5.11 فیصد

0
0

نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل کمی آتی جا رہی ہے۔
اور صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھنے سے فعال کیسز کی شرح 5.11 فیصد ہو گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا