تحصیل منجاکوٹ میں بیک ٹو ولیج کا تیسرا مرحلہ

0
0

نار اپر پنچایت میں پروگرام منعقد کئے گئے ،بھاری عوامی شرکت
سیارف خان

منجاکوٹ ؍تحصیل منجاکوٹ کے منگل نار اْپر بیک ٹو ویلیج 3 کے تحت کی پنچایت میں پروگرام منعقد کئے گئے جہاں پر آئے ہوئے وزٹنگ آفیسر محد شفایت ڈپٹی ڈائریکٹر فائنینس نے پہلے گرام صبح کی اس کے بعد بی اے ڈی پی ایم جی نریگا فورٹین ایف سی اور دیگر کاموں کے بارے میں جانکاری حاصل کی اور لوگوں کو بیک ٹو ویلیج پروگرام کے بارے میں جانکاری وہی اس موقع پر سرپنچ ممتاز خان دیگر پہنچ لوکل لوگوں کے علاوہ افسران بھی موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا