ادیتی ویلفیئر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ میں کئی نوجوانوں کی شرکت

0
0

ہماری تنظیم کے نظریہ سے لوگ متاثر ہوکر شمولیت کر رہے ہیں:ادیتی شرما
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ادیتی ویلفیئر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ میں چیئر پرسن ادیتی شرما نے نئے شرکا ء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہماری تنظیم میں شمولیت کرنے کیلئے ہر شخص کیلئے دروزے کھلے ہیں اور تنظیم ہمیشہ انکا خیر مقدم کرتی ہے۔اس موقع پر ادیتی شرما نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہماری تنظیم کے نظریہ سے لوگ متاثر ہوکر تنظیم میں شمولیت کر رہے ہیں ۔انہوں نے مزیدکہاکہ تنظیم میں ٹنگ مرگ،کپوارہ اور گلمرگ سے نوجوانوں نے شرکت کی ہے ۔اس موقع پر سردار خان،نثار احمد ،ستپال بالی ،وجے شرما و دیگران نے ادیتی ویلفیئر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ میں شمولیت کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا