فیض اکبر خان راٹھور کو صدمہ والد گرامی انتقال فرما گے

0
0

مختلف سماجی و سیاسی شخصیات و صحافی طبقہ نے کیا اظہار افسوس
تنویر چوہدری

پونچھ؍؍ ضلع پونچھ کے معروف سماجی کارکن فیض اکبر خان راٹھور کے والد گرامی آج اچانک انتقال فرماگئے۔ ان کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات و تنظیموں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ کانگریس لیڈر چوہدری ریاض بشیر ناز چئیرمین ایور شائن ایجوکیشنل ٹرسٹ و نمائندہ لازوال تنویر چوہدری، ویب ایڈیٹر روزنامہ لازوال جموں اعجازالحق بخاری  چیئرمین فاطمہ ایجوکیشنل ٹرسٹ سید امجاز شاہ سمیت کئی دیگران نے فیض اکبر خان راٹھور کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ان کے والد کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا