بھلیسہ بلاک جکیاس میں منریگا و دیگر کے تحت کئے ہوئے کاموں میں ہیرا پھیری :محمد اسحاق ملک

0
0

منظور سمسھال

گندو ؍؍بھلیسہ بلاک جکیاس کے سماجی کارکن محمد اسحاق ملک نے پریس بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلاک جکیاس پنچایت جکیاس اے میں سرپنج پنچایت جکیاس اے و سابقہ وی ایل ڈبلیو چنچل سنگھ نے بلاک منریگا و دیگر اسکیموں کے تحت کئے ہوئے کاموں میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کی ہے ۔انہوں نے اے سی ڈی ڈوڈہ سے اور ڈپٹی کمیشنر سے گزراش کی جاتی ہے کہ فرضی بلوں کی تحقیقات کی جائے اور فرضی بل و غریب لوگوں سے پیسہ وصول کرنیوالوں کیخلاف قانونی کاروائی کر کے غریب لوگوں کو انصاف فراہم کیا جائے بھلیسہ کی ہر بلاکوں میں ہیرا پھیری کا کام ہو رہا ہے غریب عوام بہت پریشان ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا