عالمی یوم قلب :دل کے مریض نے کیک کاٹ کر منایا

0
0

پٹیالہ ہارٹ انسٹیچوٹ اس نازک دور میں بھی بہترین کارڈیک کیئر فراہم کر رہا ہے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍پٹیالہ ہارٹ انسٹیچوٹ میں عالمی یوم قلب کے موقع پر جل کی سرجری کے مرحلے سے گزرنے والے مریضوں سے کیک کاٹ کر یوم قلب منایا جن میں امرجیت کور،گیان سنگھ اور گرمیل سنگھ شامل تھے اور ان کی دل کی سرجریاں یہاں پٹیالہ ہارٹ انسٹیچوٹ میں کی گئیں ۔وہیں اس موقع پر دلشاد سنگھ سدھو، سی او او پٹیالہ ہارٹ انسٹیچوٹ ، ڈاکٹر ایس پی ایس بھگا سینئر کارڈیک سرجن اور ڈاکٹر بسواجیت مہارانا سینئر کارڈیل انٹینسی ویسٹ بھی شامل ہوئے۔وہیں دلشاد سنگھ سدھو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امراض قلب کا علاج کرنا ایک محنت ہے اور ہمارے شعبہ کارڈیک سائنسز میں کلینکل کارڈیولوجسٹس ،انٹر ونشنل کارڈیولوجسٹس اور کارڈیک سرجنوں کی ایک ٹیم ہے اور ایک ہی چھت کے نیچے ہم اس نازک دور میں بہترین کارڈئیک کیئر ادا کر رہے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا