ڈل ہستی پاور اسٹیشن پر چار روزہ آن لائین تربیتی پروگرام اختتام پذیر

0
0

یوگ اور صحت کے متعلق شرکاء کو جانکاری فراہم کی گئی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍یوگ اور صحت پر ڈل ہستی پاور اسٹیشن پر یوگ مانو وکاس ٹرسٹ کی جانب سے چار روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس دوران یوگ مانو ٹرسٹ کے بانی اور سابق ڈائریکٹر پروجیکٹس این ایچ پی سی ایس کے ڈوڈیجا نے یوگ ،سانس لینے کے طریقہ کار ،قوت مدافعت و دیگر اہم موضوعات پر جانکاری فراہم کی ۔ اس موقع پر جنرل منیجر انچارج ڈ ل ہستی پاور اسٹیشن نرمل سنگھ نے ایس کے ڈوڈیجا کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے قوت مدافعت پر مبنی تربیتی سیشن میں بذات خود شکرت بھی کی ۔وہیں اختتامی تقریب میں اشوک کمار دنوال، سیننئر منیجر ایچ آر و دیگرافسران موجود تھے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا