پونچھ کے دور دراز علاقہ جات میں فوج کی جانب سے میڈیکل کٹس تقسیم

0
0

عوام کو کرونا کی لڑائی میں احتیاطی تدابیر پر عمل پیرہ ہونے کی تلقین
لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍کرونا کی لڑائی میں اپنا تعاون پیش کرتے ہوئے فوج کی جانب سے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے ہرنی علاقہ میں میڈیکل اور ہیلتھ کٹس تقسیم کی گئیں تاکہ لوگوں کو کرونا کی لڑائی میں کچھ راحت ملے ۔وہیں ان کٹس میں ماسک اور سینی تائزر شامل تھے ۔علاوہ ازیں کرونا کی لڑائی کیلئے عوام کو جانکاری فراہم کی گئی ۔وہیں عوام کو ہدایات جاری کی گئیں کہ اس لڑائی میں انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایات اور احتیاطی تدابیر کی خاص طور پر پاسدار ی کریں ۔اس سلسلے میں مقامی عوام نے فوج کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا