گیاتری کی پینٹنگ کی آن لائین نمائش کا ہوا افتتاح

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍گیاتری کا تعلق ہوشیار پور پنجاب سے ہے اور ان کی پینٹنگ کی آن لائین نمائش کا افتتاح یہاں جموں وکشمیر سینٹر فار کریٹیو آرٹس کی جانب سے مہمان خصوصی آئی اے ایس ریٹائرڈ چندنہ خان نے کیا ۔اس موقع پر جنگ ایس ورمن سینئر فنکار اور قلمکار ایڈوائزر جے کے سی سی اے نے بطور مہمان ذی وقار شرکت کی ۔وہیں نمائشی پروگرام میں اکتیس پینٹنگ دکھائی گئیں جبکہ یہ نمائشی پروگرام آرٹسٹ گیاتری کے بھائی آنجہانی چندر شیوہ کی یاد میں کیا گیا ۔اپنے ایک پیغام میں چندنہ خان نے لکھا کہ گیاتری کی پینٹنگ قدرتی چیزو ں سے وابستہ ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا